ورلڈ کپ 2019 کے لیے کون سی ٹیم فیورٹ ہے آئی سی سی نے فیصلہ سنا دیا.
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا آغاز 30 مئی 2019 کو ہوگا. آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں دس ٹیمیں حصہ لیں گی. جبکہ ٹورنامنٹ میں ٹوٹل 48 میچز ہوں گے .انگلینڈ اور ویلز آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی میزبانی کریں گے.
ورلڈ کپ 2019 میں دس ٹیمیں.انگلینڈ،نیوزی،لینڈ،آسٹریلیا،انڈیا،بنگلادیش،پاکستان،ساؤتھ افریقہ،افغانستان،سری لنکااور ویسٹ انڈیز حصہ لینگی.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ 2019 جیتنے کے لیے فیورٹ ٹیموں کے حوالے سے جاننے کے لئے ایک سروے کیا گیا.جس میں دنیا بھر کے کرکٹ شائقین نے اپنی رائے کا اظہار کیا.
100% میں سے %41 فیصد لوگوں نے ٹیم انگلینڈ کو ورلڈکپ 2019 کے لیے فیورٹ ٹیم قراردیا.
یوں انگلینڈ کی ٹیم نے اس سروے کے اندر پہلا نمبر حاصل کیاجبکہ پاکستان کا اس فہرست میں %25 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرا نمبر ہے.
پڑوسی ملک بھارت 21 فیصد ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر براجمان ہوا
باقی ٹیموں کے تمام نتائج آپ نیچے موجود تصاویر پر ملاحظہ فرماسکتے ہیں
We asked subscribers to the #CWC19 newsletter who they thought would win the World Cup…
Do you agree with them? 🤔 pic.twitter.com/uXSoioRlBz
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) November 6, 2018
اب تک آسٹریلیا 5، انڈیا 2، ویسٹ انڈیز 2، پاکستان سری لنکا ایک ایک دفعہ ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں. جبکہ ساؤتھ افریقہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ایک بھی دفعہ ولڈکپ کاٹائٹل اپنےنام نہیں کر سکے.
لیکن ورلڈ کپ 2019 میں انگلینڈ ٹیم کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے. ہوسکتا ہےانگلینڈ ورلڈ کپ 2019 میں کامیابی حاصل کرکے پہلی دفع آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوجائے.
India فیورٹ ہے .india . 40% . england . 20% pakistan . 17% . Austrila . 13%