413

جنوبی افریقی کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد ایک بار پھر پاکستان پہنچ گئ

ٰٰجنوبی افریقہ کی ٹیم نے آخری بار پاکستان کی سرزمین پر 2007 میں انٹرنیشنل میچ کھیلا تھا۔ کوئنٹن ڈی کاک کی قیادت میں پہنچنے والی 21 ارکان پر مشتمل جنوبی افریقہ کی یہ ٹیم پاکستان کیخلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں حصہ لے گی۔

تین ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے وائٹ بال اسپشلسٹس تین فروری کو پاکستان پہنچ جائیں گے۔ چارٹرڈ فلائٹ سے کراچی پہنچنے کے بعد جنوبی افریقی پلیئرز کی کووڈ19 ٹیسٹنگ ہوگی جس کے نتائج آنے تک پلیئرز انفرادی طور پر آئسولیشن میں رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں