PCB mulls holding PSL4 opening ceremony roshnisabkliye 429

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں معروف شخصیات پرفارمنس پیش کرنے کے لئے بے قرار

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں معروف شخصیات پرفارمنس پیش کرنے کے لئے بے قرار.دبئی میں 14 فروری کو پی ایس ایل کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ جوکہ اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہور قلندرکے درمیان ہوگا۔ میچ کے آغازسے پہلے میچ کی ابتدائی رنگارنگ تقریب ہو گی۔

جس میں معروف شخصیات اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔ موسیقی رقص اور آتش بازی اِس تقریب کا حاصا ہوں گی۔ جب کہ اِس موقع پر فواد خان اور شجاع حیدر ٹائٹل سونگ گا کرتقریب کی رنگینیوں میں چار چاند لگا ئیں گے۔

14فروری کی شام دبئی میں ہونےوالی رنگارنگ تقریب دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ بے تاب ہیں۔ جبکہ بڑی تعداد میں معروف شخصیات کی آمد سے پی ایس ایل مقابلے کی خوبصورتی دوبالا ہو جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں