204

پاکستانی کرکٹرز کی جانب سےجنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے کراچی میں رپورٹ کردی گئ ہے.

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستانی کرکٹرز نے کراچی میں رپورٹ کردی ہے

20 ارکان پر مشتمل اسکواڈ کے 10 ممبران، کوچنگ اسٹاف اور فیملی کے ساتھ کراچی پہنچ گئے جبکہ باقی کھلاڑی پہلے سے ہی کراچی میں موجود تھے۔ اسکے بعد تمام پلیئرز کی کووڈ19 کی ٹیسٹنگ ہوئی۔

جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ 26 جنوری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا، جنوبی افریقی ٹیم پہلے ہی کراچی پہنچ چکی ہے جبکہ پاکستانی اسکواڈ کے ممبران بھی منگل کو کراچی پہنچنے کے لیے رپورٹ کر چکے ہیں.

پاکستانی سلیکٹرز ابتدائی ٹریننگ سیشنز کے بعد 20 ارکان پر مشتمل اسکواڈ کو 16 رکنی اسکواڈ میں تبدیل کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں