3,178

پاکستان کا سرلنکا کے خلاف میچ بارش کی نظر ہو گیا لیکن پاکستان کی بڑی کامیابی

پاکستان اور سری لنکا کر درمیان ورلڈکپ کا میچ نمبر11 بارش کی نظرہو گیا. پاکستان کے لیے یہ میچ پوئنٹس اور نیٹ رن ریٹ کے حوالے سے بہت اہم تھا لیکن قدرت کے قانون کے آگے کوئی بھی قانون کام نہیں کر سکتا. پورا دن بارش کے باعث امپائرز نے میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا تو پاکستانی کرکڑز اور فینز کے چہرے پر مایوسی صاف دیکھائی دے رہی تھی.

مایوسی کی سب سے بڑی وجہ یہی تھی کے پاکستان ٹیم سری لنکا کے خلاف میچ میں فیورٹ ٹیم تھی پاکستان ٹیم ایک نہیں بلکہ دو پوئنٹس حاصل کرنا چاہتی تھی. پاکستان کا سرلنکا کے خلاف اس میچ میں کامیابی حاصل کرنا اس لیے ضروری تھا کیوں کے آگے پاکستان کا مقابلہ ورلڈکپ کی بڑی ٹیموں کے ساتھ ہو گا جن سے جیتنا اتنا آسان نہیں ہو گا.

میچ بارش کی وجہ سے ختم ہوا تو کرکٹ کی تاریخ نے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری لائی 1992 کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو پہلے میچ میں شکست ہوئی تھی، دوسرے میچ میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی تھی، اور تیسرا میچ بارش کے باعث بغیر کسی فیصلے کے ختم ہو گیا تھا،

پاکستانی فینز نے تاریخ کو ایک بار پھر ہوتا دیکھا تو میچ نہ ہونے کا دکھ بھول کر خوشی بنانا شروع کر دی ہے کے پاکستان 1992 ورلڈکپ کی طرح یہ ورلڈکپ بھی جیت کر ٹرفی پاکستان لے کر آئے گا. مزید معلومات کے لیے نیچے موجود ویڈیو دیکھیں.

اور ہماری سائٹ کو سبسکرئب ضرور کریں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں