380

ویسٹ انڈیز سے بدترین شکست کے بعد پاکستان کی پوئنٹس ٹیبل پربھی حالت خراب

ویسٹ انڈیز سے بدترین شکست کے بعد پاکستان ورلڈکپ کے پوئنٹس ٹیبل پر آخری ںمبر پر آگیا.سرفراز احمد نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہی ٹیم اچھا کرے گی، اس میچ کو بھول کر اگلے میچز میں کم بیک کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ آج ہمارا بُرا دن تھا، ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی لیکن ابھی ہمارے 8 میچز باقی ہیں۔سرفراز احمد نے کہا کہ آندرے رسل کے اسپیل نے میچ تبدیل کیا لیکن آئندہ میچوں میں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں