159

ایسی شارک کا انکشاف جس کی عمر 500 سال سے بھی زیادہ:

ایمازون کے سمندروں سے طویل قد جسامت رکھنے والی شارکوں کی کہیں کہانیاں سننے کو ملتی ہیں، لیکن حال ہی میں ماہرین نے ایک ایسی شارک کا انکشاف کرلیا ہے جس کا خیال ہی انسانی سوچ سےبالاتر ہے۔

ماہرین کے مطابق ایک ملک گرین لینڈ جو کہ برفانی خطے میں واقع ہے وہاں کے سمندر میں ایک ایسی شارک مسکن ہے جس کی عمر 500 سال سے زائد ہے۔ جسامت کے اعتبار سے یہ شارک سال میں صرف ایک سنٹی میٹر گروتھ کرپاتی ہے جبکہ اس شارک کی لمبائی 18 فٹ اور وزن ایک ٹن کے قریب ہے ۔

یہ شارک بالغ ہونے میں بہت عرصہ لگاتی ہے کبھی کبھی یہ عرصہ 150 سال کے عرصے پر بھی محیط ہوتا ہے۔ گرین لینڈ کے سمندر میں پائی جانے والی یہ شارک گرین لینڈ شارک کے نام سے جانی جاتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں