1,035

نوازشریف کے نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع.

نوازشریف کے نئی میڈیکل رپورٹلاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی. روپوٹ میں انکاشاف کیا گیا ہے کے نواز شریف ہائی نواز شریف پلیٹ لیٹس، شوگر، دل، گردے اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں مبتلا ہیں.

میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کے باعث سابق وزیراعظم کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کر دی ہے. ڈاکٹروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کے کرونا وابا کے چلتے ہوئے اگر سابق وزیراعظم کے گھر سے باہر نکلے تو ان کی جان کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں.

رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم کا دل خون کی مناسب سپلائی نہیں کر پا رہا ہے، ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم کو جسمانی سرگرمیوں میں مصرف رہنے کے ساتھ ساتھ آپنے ڈاکٹروں سے روزانہ کی بنیاد پر چیک کروانے کا بھی کہاہے.

نواز شریف کی اب تک 4 دسمبر، 15 دسمبر 2019ء 13 جنوری، 12 فروری، 18 مارچ اور 28 اپریل 2020 کی میڈیکل رپورٹس ہائیکورٹ میں جمع کروائی جا چکی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں