5,850

پاکستان بمقابلہ زمبابوے تمام ٹی ٹوئنٹی میچزبلکل فری HD کوالٹی میں اپنے موبائل پر دیکھیں.

تین ایک روزہ میچوں کی سیریزمیں گرین شرٹس نے زمبابوے کے خلاف 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔ سیریز کا آخری ون ڈے میچ 3 نومبر کو راولپنڈی میں ہی کھیلا جائے گا۔

پاکستان بمقابلہ زمبابوے ، تیسرا ون ڈے ، مقامی وقت کے مطابق، 12:00 بجے شروع ہو گا.

جگہ: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

پاکستان کےممکینہ گیارہ کھلاڑی: عابد علی ، امام الحق ، بابر اعظم (سی) ، حیدر علی ، محمد رضوان (ڈبلیو) ، خوشدل شاہ ، ظفر گوہر / شاداب خان ، شاہین آفریدی / وہاب ریاض / فہیم اشرف ، عثمان قادر ، محمد موسی ، حارث رؤف

زمبابوے کے ممکینہ گیارہ کھلاڑی: برائن چری ، چمو چابھابا (c) ، کریگ ایرون ، برینڈن ٹیلر (ڈبلیو) ، شان ولیمز ، ویسلے مدھیویر ، سکندر رضا ، ریان برل / ایلٹن چیگمبورا ، ٹنڈائی چیسورو ، برزنگ مزاربانی ، رچرڈ نگاراوا.

پہلا T20I ، نومبر-07-2020 ، ہفتہ – 04:00 بجے
دوسرا T20I ، نومبر-08-2020 ، اتوار – 04:00 بجے
دوسرا T20I ، نومبر-10-2020 ، منگل – 04:00 بجےکھیلا جائے گا.

تمام ٹی ٹوئنٹی میچز اور آخری ون ڈے میچ اپنے موبائل بلکل فری دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کر کے ابھی ایپ ڈون لوڈ کریں.

Download-live-app

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں