آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کا 12 واں ایڈیشن ہونے جا رہا ہے۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے بارہویں ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز30 مئی 2019 کو ہوگا۔ تیس مئی کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا میچ ساؤتھ افریقہ اورانگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ جب کہ کرکٹ ورلڈ کپ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا 16جون 2019 کو کھیلا جائے گا اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر30 منٹ پر شروع ہوگا۔ اگر آپ تمام ٹیموں کا شیڈیول دیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے موجود ویڈیو کے اوپر کلک کر کے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا مکمل شیڈول ملاحظہ فرماسکتے ہیں۔
