1,924

گھر بیٹھے روزانہ بلکل فری بیلنس حاصل کریں

آج کل ہم سمارٹ فون استعمال کیے بغیر بالکل بھی نہیں رہ سکتے۔ لیکن جب ہم موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں تو ہمیں کال کرنے اورانٹرنٹ استعمال کرنے کے لیے بیلنس کی سب سے پہلے ضرورت پڑتی ہے.

کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کے بس چند ایپس کا استعمال کرکے آپ بلکل فری ریچارج حاصل کر سکتے ہیں. اگر نہیں تو یہ آرٹیکل پڑھنے کے بعد آپ ہر روز بلکل فری میں ریچارج حاصل کرنے میں کامیاب ہو جایئں گیں.

ایم سینٹ ایپلیکشن فری ریچاج دینے والی ایپس میں سے ایک بہترین موبائل ایپلیکشن ہے، جب ہم ایم سینٹ ایپلیکشن کی بات کرتے ہیں تو یہ ایپ کافی پرانی اور فری ریچارج دینے والی ایپس میں سے سب سے زیادہ اعتماد والی ایپلیکشن ہے.

فری بیلنس کیسے حاصل کریں.

ایم سینٹ کا نام تو آپ نے سن لیا اب آپ سوچ رہے ہو گیں کے اس ایپ سے کیسے اور کتنا فری کا بیلنس حاصل کیا جا سکتاہے. جب آپ ایم سینٹ ایپ کو اپنے موبائل کے اندر انسٹال کریں گیں تو آپ کو چالیس روپے کا فری ریچارج ملے گا.

اگر آپ مزید ریچارج حاصل کرنا چاہتے ہیں توآپ اس ایپ کے اندر موجود Unique Referral Link کو اپنے دوستوں میں واٹس ایپ اور دیگرسوشل میڈیا اکاونٹس پر Share کر کے فری بیلنس حاصل کر سکتے ہیں. آپ کے Share کیے گئے لنک سے اگر آپ کے کسی بھی دوست نے ایم سنٹ ایپ ڈون لوڈ کی تو آپ کو 70 روپے کا فری بیلنس مل جائے گا.

اگر آپ کے Share کیے گئے لنک کی مدد سے 3 لوگوں نے ایم سنٹ ایپ ڈون لوڈ کی تو آپ کو 210 روپے کا Free Recharge ملے گا.

Download Free Recharge Android Apps – 2019

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں