پاکستان ٹیم اس وقت انگلینڈ کے دورے پر ہے جہاں وہ انگلش ٹیم کے ساتھ تین میچز پر مشتمل ایک روزا اور تین ہی میچز پرمشتمل ٹی ٹوئینٹی سریز کھیلے گی.
آئی سی سی نے اسی سال اکتوبر میں ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا اعلان کیا ہے کوویڈ ۔19 وابا کی وجہ سے بھارت ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ کو ہوسٹ کرنے میں ناکام ہو چکا ہے.
جس کے بعد آئی سی سی اور بی سی سی آئی کی اتفاق رائے کے بعد ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ اسی سال اکتوبر میں کروایا جائے گا آئی سی سی ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ کی میزبانی عمان اور امارت کریں گیں.
ہندوستان میں کوویڈ ۔19 کی صورتحال۔ بی سی سی آئی ایونٹ کے میزبان رہے گا ، لیکں اب دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم ، ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم ، شارجہ اسٹیڈیم اور عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں 17 اکتوبر سے 14 نومبر 2021 تک جاری رہے گا.
ورلڈکپ 2021 سے پہلے قومٰی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ جیسی ٹیم کے ساتھ سیریز کھیلے کا موقع ملنا کسی نعمت سے کم نہیں ہے.
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سریز کا شیڈول:
08 جولائی ، جمعرات
انگلینڈ بمقابلہ پاکستان ، پہلا ون ڈے
صوفیہ گارڈن ، کارڈف
انگلینڈ نے 9 وکٹ سے کامیابی حاصل کرلی.
10 جولائی ، ہفتہ انگلینڈ بمقابلہ پاکستان ، دوسرا ون ڈے
لارڈز ، لندن میں کھیلا جائے گا.
13 جولائی ، منگل انگلینڈ بمقابلہ پاکستان ، تیسرا ون ڈے
ایجبسٹن ، برمنگھم میں کھیلا جائے گا.
16 جولائی ، جمعہ کو انگلینڈ بمقابلہ پاکستان ، پہلا ٹی ٹونٹی
ٹرینٹ برج ، نوٹنگھم. میں کھیلا جائے گا.
18 جولائی ، اتوار کو انگلینڈ بمقابلہ پاکستان ، دوسرا ٹی ٹونٹی
ہیڈنگلی ، لیڈز میں کھیلا جائے گا.
20 جولائی ، منگل انگلینڈ بمقابلہ پاکستان ، تیسرا اور سریز کا آخری ٹی ٹونٹی
امارات اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹرمیں کھیلا جائے گا.
انگلینڈ بمقابلہ پاکستان سیریز کے تمام میچز کہاں اور کیسے دیکھیں.
ایک کمال کا ایپ ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں جس کے اندرآپ اپنی مرضی کے چینل پر یہ میچز لائیو دیکھ سکتے ہو۔
نیچے موجود ڈاؤن لوڈ لنک پر کلک کر کے آپ اس اپلیکیشن کو اپنے موبایل کے اندر apk فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرسکتے. ہیں جس کے بعد اپنے موبائل کی سیٹنگ میں جاکر unknown-sources کے آپشنز کو آن کرنا پڑے گا.
جس کے بعد آپ اس ایپ کو انسٹال کر کے اپنے موبائل کے اندر سات سو سے زائد ٹی وی چینلز لائیو دیکھ سکتے ہیں.