4,456

صرف ایک کلک سے تصویر کا بیک راؤنڈ تبدیل کریں

کیا آپ اپنی تصویر کا بیک گراونڈ تبدیل کرکے اسے خوبصورت بنانا چاہتے ہیں.آج سے پہلے آپ نے اپنی تصویر کا بیک گراونڈ تبدیل کرنے کے لئے بہت سارے سافٹ ویئر اور فوٹو شاپ کا استعمال کیا ہوگا۔

ان سافٹ ویئرز اور فوٹو شاپ میں بہت زیادہ محنت کرنے کے باوجود آپ اپنی تصویر کا کا صحیح طرح سے بیک گراونڈ تبدیل نہیں کر پائے ہوں گیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایسی کمال کی اپلیکیشن بتائیں گیں جس کو استعمال کرتے ہوئے آپ صرف ایک کلک میں اپنی تصویر کیوں پر پروفیشنل طریقے کے ساتھ کوئی بھی بیک گراونڈ لگا سکتے۔

اس ایپلیکیشن کا ڈاون لوڈنگ لنک اس آرٹیکل کے اندر موجود۔ نیچے موجود ڈاؤنلوڈنگ لنک پر کلک کر کے سب سے پہلے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرتے ہوئے اپنے موبائل کے اندر انسٹال کرلیں۔

انسٹال کرنے کے بعد اس ایپلی کیشن کو کھولیں اور کوئی سی بھی اپنی تصویر سلیکٹ کریں جس کا آپ نے بیک گراونڈ تبدیل کرنا ہو۔ اس ایپلیکیشن کے اندر بہت سارے آپشنز موجود ہیں لیکن آپ نے آخر میں چلے جانا ہے.

جہاں پرآپ کو بیگراونڈ کا آپشن دکھائی دے گا اس آپشن پر کلک کر کے آپ اس ایپلیکیشن کے اندرپہلے سےموجود کوئی بھی بیک راؤنڈ اپنی تصویر کے پیچھے لگا سکتے ہیں.

اگر آپ اپنی پسند کا بیک گراونڈ لگانا چاہتے ہیں تو گیلری میں سے کوئی بھی بیک گراونڈ منتحب کر کے اپنی تصویر کے پیچھے لگا سکتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں