DOWNLOAD VPN 3,310

ابھی ڈوان لوڈ کریں VPN تمام بلاک ویب سائٹس کو ایک سیکنڈ میں ان بلاک کرنے کریں

کیا آپ انٹرنٹ پر موجود تمام بلاک ویب سائٹس اورویڈیو کالانگ سائٹس کواپنے موبائل پر ان بلاک کرنا چاہتے ہیں۔ بہت سی ویب سائٹس اور ویڈیو کالانگ سائٹس جیسے واٹس ایپ اور میسنجرکو بہت سارے وجوہات کی وجہ سے بند کر دیا جاتا.

جس کی وجہ سے صارفین کو بہت ساری مشکالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دبئی جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی واٹس اپ فیس بک میسنجر جیسی سروس بلاک ہیں. جن کی وجہ سےبیرون ملک مقیم پاکستانی انتہائی مہنگے ترین کال ریٹس پر اپنے پیاروں سے بات کرتے ہیں.

اگر یہ تمام سروسز کھول دی جایئں تو ایک عام آدمی کو کو اس سے بہت فائدہ حاصل ہو. لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گیں جس کا استعمال کرکے آپ تمام سائٹس بلاک ہونے کے باوجود استعمال کرسکتے ہیں .

وی پی این اے ایک ایسا سافٹ ویئرہے جس کی مدد سے آپ اپنے ملک کا آئی پی ایڈریس یعنی لوکیشن تبدیل کرسکتے ہیں. اس کے بعد بعد گوگل کواورانٹرنیٹ سرورزکو باآسانی دھوکہ دیا جاسکتا ہے کہ آپ پاکستان میں سے ہوکر انٹرنیٹ استعمال نہیں کر رہے بلکہ کسی باہر کے ملک جہاں پر یہ ساری سروسزز موجود ہیں وہاں سے ہو کر استعمال کر رہے ہیں.

اس شاندار وی پی این کا ڈاؤن لوڈنگ لنک نیچے موجود ہے جس پر کلک کرے آپ اس وی پی این کو اپنے موبائل میں انسٹال کر سکتے ہیں انسٹال کرنے کے بعد اسے کنیکٹ کر کے آپ کسی بھی ویب سائیٹ یا پھر سوشل میڈیا سروسز جیسے واٹس اپ میسنجر کا استعمال کر سکتے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں