6,405

پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچز بلکل فری اپنےموبائل پردیکھیں

پاکستان سپر لیگ کا آغاز 2020 کے ساتھ ہی ہوا تھا لیکن کررونا وئراس سے ایک مرتبہ پھر پاکستانیوں کی خوشیوں کو نظر لگا دی، پی اس ایل 2020 کے تمام میچز پاکستان میں ہی کھیلے گئے پی ایس ایل کی شاندار کامیابی سے ساری دنیا حیران تھی لیکن کروناوائرس سے سب رنگ بے رنگ کر دیے.

کروناوائرس کے کسیزمیں کمی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے، پہلے میچز کراجی میں کروانے کا فیصلہ کیا لیکن فوگ کی وجہ سے میچز کو لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

ٹورنامنٹ کا بقیہ میچز تین دن (14سے17۔ نومبر) کو کھیلے جائیں گیں، پہلے دو میچ 14 نومبر کو کھیلے جائیں گے اور اگلے دنوں میں ایک ایک میچ کھیلا جائے گا۔

14 نومبر کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے اوردوسرا میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔ اگلے دو دن دوسرے میچ بھی شام سات بجے کھیلے جائیں گےاس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے پاس ایک کوالیفائر ، دو ایلیمنیٹرز اور فائنل ہوگا۔

اگر آپ پی ایس ایل کے بقیہ میچز بلکل فری آپنے موبائل پر دیکھنا چاہتے ہیں تو ابھی نیچے لنک پر کلک کر کے ایپ کو ڈاون لوڈ کریں.

DOWNLOAD HERE

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں