23,352

سپورٹس کے تمام چینلز بلکل فری دیکھیں

پاکستان اور انگلیںڈ کے درمیان سیریز کے میچز جاری ہیں، سیریز کے پہلا ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کرکردگی کی وجہ سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔

پاکستان اور انگلیںڈ کی ٹیم کے مابین سریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 13 اگست سے شروع ہو رہا ہے، قومی کرکٹ ٹیم پوری کوشیش کرے گی کے اس اہم ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کرکے ٹیسٹ سیریز کو مزید دلچسب بنا سکے۔

سریز کے تمام میچز پی ٹی وی سپورٹس پر نشر کیے جا رہے ہیں، انٹرنیٹ کی اس تیز تیریں دنیا میں لوگ ٹی وی سے زیادہ موبائل کو ہی ترجی دیتے ہیں۔

اس لیے آج ہم آپ کو ایسی ایپ کے بارے میں بتائیں گیں جیسے آپ اپنے موبائل میں اگر انسٹال کر لیں گیں تو پھر کھبی بھی آن انسٹال نہیں کر سکوگے، کیو ں کے جب سے میں نے موبائل لیا ہے تب سے میں اس ایپ کو استمعال کر رہا ہوں اور آج تاک آن انسٹال نہیں کر سکا۔

مجھے پوری امید ہے کے اگر آپ اس ایپ کو اپنےموبائل میں انسٹال کر لو گے تو پھر کبھی بھی آن انسٹال نہیں کر سکے گے، آپ اس ایپ کے اندر نہ صرف سپورٹس بلکے دنیا کے تمام ممالک کے چینل دیکھ سکتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں