اسلام علیکم آج کے اس آرٹیکل کے اندر ہم آپ کو یہ سکھائیں گے کہ اگر کوئی آپ کو بہت زیادہ تنگ کرتا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ اس کے موبائل فون نمبر کی کمپلیٹ ڈیٹیل نکال سکیں۔
اور یہ جان سکیں کہ وہ آدمی کون ہے اور آپ کو کیوں تنگ کر رہا ہے اگر آپ لوگ بھی ایسا کرنا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کی بہت زیادہ رہنمائی کرے گا کیونکہ اس کے اندر میں آپ کو وہ کمپلیٹ طریقہ بتاؤں گا جس کی مدد سے آپ پاکستان کے اندر موجود کسی بھی ٹیلی کام کمپنی کے نمبر کی ڈیٹیل حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی بالکل مفت۔
ٹی بی سینٹر ایک ایسا ڈیٹابیس ہے جس کے اندر 2021 تک رجسٹر تمام موبائل فون نمبر کی ڈیٹیل موجود ہے اور آپ اس کو بغیر کسی وی پی این کو استعمال کیے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اگر آپ کے پاس کسی آدمی کا شناختی کارڈ نمبر موجود ہے تو آپ اس کے اندر شناختی کارڈ نمبر کو ڈال کر اس آدمی کے نمبر پر موجود جتنی بھی اسی میں ہیں ان کے بارے میں ڈیٹیل بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
یا اگر آپ کے پاس کوئی ایسی موجود ہے جس کے نمبر کے بارے میں آپ کو معلوم نہیں ہے تو یہ ایپلیکیشن آپ کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ آپ اس کو استعمال کرتے ہوئے ۔اپنے آئی ڈی کارڈ پر موجود تمام موبائل سم کے نمبر کو جان سکتے ہیں جو کہ ایک بہت ہی مشکل مرحلہ ہوتا تھا۔۔
تو آپ نمبر کی جیل کس طریقے سے حاصل کریں گے میں آپ کو کمپلیٹ طریقہ بتاتا ہوں سب سے پہلے آپ نے اپنے موبائل فون کے پلے اسٹور کے اندر چلے جانا ہے اور وہاں سے یہ براؤزر ڈاؤنلوڈ کر لینا ہے جس کا نام مندرجہ ذیل ہے۔
آپ نے پلے سٹور سے اس براؤزر کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے (Puffin)۔ جب آپ اس براؤزر کو ڈاؤن لوڈ کر لیں اس کے بعد آپ نے اس کی سرچ ہسٹری کے اندر چلے جانا ہے اور نیچے دیا گیا لنک کاپی کر کے اس کے اندر پیش کر دینا ہے ۔
https://dbcenter.uk/search
ایک بات کا آپ نے خیال رکھنا ہے کہ یہ لنک صرف اور صرف اس براؤزر کے اندر ہی اوپن ہوگا اس لئے آپ نے پلے سٹور سے اس براؤزر کو میٹ ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اور اس کے بعد اس لنک کو اس براؤزر کے اندر اوپن کر لینا ہے.
پھر آپ کے سامنے ایک سرچ بار آ جائے گی جہاں پر نمبر درج کرنے کی آپشن ہوگی وہاں پر آپ نے مطلوبہ نمبر کو درج کر دینا ہے لیکن سفر کو استعمال نہیں کرنا سفر کے آگے جو بھی نمبر ہوگا یہاں پر درج کر لیا ہے اور سرچ پر کلک کر دینا ہے۔
اس کے بعد ایک منٹ کا ایک ٹائم پر چلنا شروع ہو جائے گا جب یہ ٹائمر کمپلیٹ ہو گا تو آپ کے سامنے مطلوبہ نمبر کی مکمل معلومات آجائیں گی امید کرتے ہیں کہ اس سے آپ کی رہنمائی ہوگی اگر آپ کی رہنمائی ہوئی ہے تو اس کو لائک کرنا نہ بھولیے گا۔