iq option earn money 8,173

صرف 30 سکینڈ میں پاکستانی 1000 روپے کمایئں اس ایپ سے ایک دفعہ آزما لو

کیا آپ گھر بیٹھے روزانہ 1000 روپے یا اس سے بھی زیادہ کی رقم کمانا چاہتے ہیں۔اب وہ دن نہیں ہیں جب آپ محنت مزدوری کرکے پانچ سو سے چھ سو روپے ہی کما پاتے تھے۔ اگر آپ ایک پڑھے لکھے انسان ہیں توآپ گھر بیٹھے انٹرنیٹ کی مدد سے سے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں.

آج ہم آپ کو ایک ایسی اپلیکیشن کے بارے میں بتائیں گیں جس پر کام کرکے آپ چند دنوں میں لکھ پتی بن سکتےہیں۔ انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کے لئے آپ کے پاس ایک لیپ ٹاپ ، موبائل اورایک اچھا انٹرنیٹ ہونا ضروری ہے۔

اگر آپ کے پاس ان تینوں چیزوں میں سے کوئی بھی چیز موجود نہیں ہے تو آپ آپ اس آرٹیکل کو پڑھنا چھوڑ دیں اور جب بھی آپ کے پاس موجود ہوں تب ہی آپ اس آرٹیکل کو پڑھیں یا پھرانٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا طریقہ کو سرچ کریں۔

انٹرنیٹ پر اب بہت سارے طریقوں سے پیسے کما سکتے ہیں۔لیکن آج ہم آپ کو ایسی ایپلیکشن کے بارے میں بتائیں گیں جو پلے اسٹور پر موجود ہے اس کو اپ ڈاؤنلوڈ کرکے بہت سارے پیسے کما سکتے ہیں.

اس ایپلیکیشن کا نام آئی کیوآپشن ہے اس ایپ کا ڈاؤنلوڈنگ لنک اسی آرٹیکل کے اندر موجود ہے. ایپ کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اس کو اوپن کر کے اس کے اندر اکاؤنٹ بنائیں. اور اپنا اکاؤنٹ ویریفائی کروائیں.

یعنی کہ آپ کو پاکستانی شناختی کارڈ پاکستانی پاسپورٹ کی مدد سے اپنے آئی کیو آپشن کے اکاؤنٹ کو ویریفائیڈ کروانا ہو گا. ویریفائی کروانے کے بعد اس ایپلیکیشن کے اندر آپ کو تھوڑی سی رقم جمع کروانا ہو گی جس کو بعد میں آپ منافع میں تبدیل کر سکتے ہیں.

پھر آپ اس کے اندر موجود گراف کو دیکھتے ہوئے یہ بتائیں گیں کہ اس وقت مارکیٹ اوپر جائے گی یا نیچے آئے گی.

صرف دو ہی آپشن موجود ہیں کال اپ کال ڈاؤن کے اگراپ نے کال اپ کا آپشن سلیکٹ کیا اوراگلے 30 سیکنڈ کے اندر گراف اوپر گیا تو آپ نے جتنے روپے انوسٹ کیے ہوئے تھے اس کا دوگنا مل جائے گا.

اگر آپ نے مارکیٹ اوپر جانے کی طرف کہا لیکن مارکیٹ نیچے آ گئی تو آپ نے جتنے روپے جمع کئے ہوں گے وہ سارے کے سارے پیسے ڈوب جائیں گے.

یہ اتنا زیادہ مشکل نہیں ہے آپ گراف کو دیکھتے ہوئے باآسانی اس بات کا تعین کر سکتے ہیں کہ اس وقت مارکیٹ اوپر جا سکتی ہے یا نیچے آ سکتی ہے.

اگر آپ گراف کرسمجھ جائیں تو30 سیکنڈ کے اندرآپ پاکستانی ہزار سے دو ہزار روپے کما سکتے ہیں ڈاؤن لوڈ کریں اور بہت سارے پیسے کمائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں