12,681

اپنی تصویر کو DSLR سے بھی بہترین بنائیں ابھی ایپ ڈونلوڈ کریں

اگر آپ فوٹوز بنانے کے شوقین ہیں اور اپے کے پاس مہنگا کیمرا یا موبائل نہیں ہے تو بلکل بھی پریشان نہ ہوں آج ہم آپ کو ایک ایسی ایپ کے بارے میں بتائیں گیں، نہ صرف بتایئں گیں بلکے اس منفرد ایپ کا آپ کو آرٹیکل کے آخر میں ڈاونلوڈ لنک بھی دیں گیں جہاں سے آپ اس ایپ کو ڈاونلوڈ کر کے استعمال کرسکیں گیں.

(Auto Blur) آٹو بیک راوؤنڈ بلر ایک مؤثر فوٹو ایڈیٹر ہے ، جسے آپ کی تصویر کا پس منظر ، ایک دھندلا اثر دینے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تصویر کے ناپسندیدہ حصوں کو مؤثر طریقے سے دھندلا کرسکتے ہیں ، ہا فوٹو فلٹرز کا استعمال کرتے ہوئے ، اپنی تصویر کو دلکش اور خوب صورت بنائیں.

استعمال کرنے کا طریقہ، آرٹیکل کے آخر میں موجوڈ ڈونلوڈ ولے لنک سے ڈونلوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس منفرد ایپ کو اپنے موبائل میں اوپن کر لینا ہے، اوپں کرتے ہیں آپ کو سکرین پرportrait – landscape کے اوپشنز دیکھیں گیں آپ نے اپنی پسند کے کسی بھی اوپشن پر کلک کر لینا ہے.

جیسے ہی آپ کسی ایک پسند کے اوپشن پر کلک کرو گے (Auto Blur) فوٹو ایڈیٹر آپ کو گیلری میں لے کر جائے گا اور آپ کو اپنی پسند کی کسی بھی تصویر جس کو آپ DSLR والی تصویر کی طرح کرنا چاہتے ہیں کلک کریں گیں.

(Auto Blur) فوٹو ایڈیٹر اپنی قابلیت کی بنیاد پر آپ کی تصویر کو چھوڑ کر پیچھے کا علاقہ بلر کر دے گا جس سے تصویر بہت ہی دلکش اور شاندار نظر آئے گی.

اگر آپ کو لگتا ہے کو تصویر کا کچھ حصہ بھی بلر ہو گیا ہے تو (Auto Blur) فوٹو ایڈیٹر آپ کو سہولت فراہم کرتا کے کے آپ اپنی مرضی سے تصویر کے حصوں کو بلر یا ان بلر کر سکتے ہیں.

ایپ ڈاونلوڈ کرنے کے لیے نیچے ڈاونلوڈ کے بٹن پر کلک کریں.

Download

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں