apps locker 2,578

دنیا کا سب سے بہترین App Locker ابھی انسٹال کریں

آج تک آپ نے اپنی ذاتی تصاویر ویڈیوز اوراہم معلومات کو چھپانے کے لئے پلے سٹور پر موجود بہت سارے اپلیکیشن کا استعمال کیا ہوگا. لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے اپلیکیشن کے بارے میں بتائیں گیں، جس کو آپ استعمال کرنے کے بعد آپ ہماری نہ صرف تعریف کریں گیں بلکے اس اپلیکیشن کے بنانے والے کو سلام پیش کریں گیں۔
Screenshot Image
آپ نے پلے سٹور سے بہت سارے ایسے اپس ڈاؤنلوڈ کیئے ہونگے جن پر گیلری لوکریہ ایپ لوکر نام لکھا ہوتا ہے. اس کو موبائل میں انسٹال کرکے اپنے فوٹوز کو تصاویر کو دوسروں سے محفوظ رکھتے ہیں۔

Screenshot Image

آج ہم آپ کو ایسا کمال کا اپلیکیشن بتائیں گیں جو ان سب اپلیکیشنزپرنہ صرف بھاری ہے بلکہ لاجواب بھی ہے ایپ کا نام کلکولیٹرایپ ہے.

Screenshot Image

ایپ کو استعمال کرنے سے پہلے آپ نے اپنی مرضی کا کوئی بھی پاسورڈ لگا لینا ہے. اس کے بعد آپ اپنی مرضی کی کسی بھی تصویر کواس کلکولیٹرایپ کے اندر محفوظ کرسکتے ہیں.نہ صرف تصویر کو بلکہ اپنے دیگر ضروری تمام ذاتی ویڈیوز یا ڈاکومنٹس کو بھی اس کے اندر محفوظ کر سکتے ہیں۔

Screenshot Image

اس ایپلیکیشن کے اندر دیگر بہت سارے لاجواب خصوصیات موجود ہیں جن کا استعمال کرکے یقینا آپ بہت زیادہ خوش ہوں گیں.ایپلیکیشن کے اندر فنگرپرنٹ کی سہولت بھی موجود ہے. ابھی نیچے لنک پر کلک کرکے اس کو ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنے تمام ذاتی مواد کو محفوظ رکھیں ان لوگوں سے جو آپ کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں.

Download Calculator App

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں