28,139

تصویر کو کسی بھی رنگ شکل اور سٹائل میں تبدیل کرنے والا سب سے منفرد سافٹ ویئرر

آپ نے آج سے پہلے اپنی تصویر کو دلکش اورخوبصورت بنانے کے لیے پلے سٹور پر موجود بہت سارے سوفٹ ویئر اور ایپلیکیشن کا استعمال کیا ہوگا۔

لیکن آج ہم آپ کو پلے سٹور پرموجود سب سے منفرد اور انوکھے فوٹو سوفٹ ویئر کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں. جو حقیقت میں آپ کے فوٹو کواتنا شانداراور دلکش بنا دے گا کہ آپ کو بھی اپنے آپ پر یقین نہیں آئے گا۔

اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ اپنی تصویر کو سمائل کروا سکتے ہیں، اگر آپ بوڑھے ہیں تو آپ جوان دیکھ سکتے ہیں۔ اگر آپ کے بال سفید ہیں تو آپ ان کو کالا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ بوڑھے ہو کرکیسے لگیں گیں تو یہ کام بھی آپ آسانی کے ساتھ کرسکتے ہیں۔

آپ اپنے بالوں کو کسی بھی سٹائل اور رنگ میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کی تصویر پریشان وقت میں لی گئی ہے تو آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے اپنے فوٹو کو بآسانی سمائل کروا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے چہرے پر داڑھی اور مونچھیں نہیں ہیں تو اس ایپلیکیشن کی مدد سے آپ باآسانی اپنے چہرے پر داڑھی مونچھ لا سکتے ہیں۔

اگر آپ عینک پہننے کے شوقین ہیں اور آپ کے پاس عینک موجود نہیں ہے تو اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ یہ کام بھی باخوبی پورا کر سکتے ہیں۔

اس اپلیکیشن کی سب سے بڑی خاصیت یہ بھی ہے کہ اس کے اندر سب ہی طرح کے کام بہت ہی پروفیشنل طریقے سے آپ آسانی کے ساتھ کرسکتے۔ ہیں۔

اس موبائل اپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے موجود ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کریں اور ہماری ویب سائیٹ کو سبسکرائب کر لیں تاکہ اسی طرح کے بہترین آرٹیکل آپ کو آئندہ بھی ملتے رہیں۔

Download here Face App

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں