1,912

پاکستان کی شوبز شخصیات میں سال 2020 کا بہترین شوہر کون رہا؟

سوشل میڈیا کے صارفین نے اس وائرل پوسٹ پر سارہ خان اور فلک شبیر کے لیے بہت تعریفی تبصرے کیے جب کہ شوبز جوڑی کے مداحوں کا کہنا ہے کہ فلک شبیر ایک بہترین شوہر ثابت ہوئے.

یاد رہے کہ گزشتہ سال 16 جولائی کوفلک شبیر اور سارہ خان نے شادی کی تھی جبکہ فلک شبیر اور سارہ خان کی جوڑی کا شمار کورونا وائرس کے دوران شادی کرنے والے پاکستانی فنکاروں میں کیا جاتا ہے

اب سوشل میڈیا پر گلوکار فلک شبیر کی ایک پوسٹ تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس کے مطابق انہیں گزشتہ برس2020 کا بہترین شوہر قرار دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں