106

ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

بنگلادیش سے پہلے بھارت اور آسٹریلیا بھی ورلڈکپ 2019 کے لیے 15 رکنی اسکوڈ کا اعلان کر چکی ہیں. جبکہ پاکستان ورلڈکپ 2019 کے لیے اپنی 15 رکنی اسکوڈ کا اعلان 18 اپریل کو کرے گا.

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق فاسٹ بولر مشرفی مرتضی بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے جب کہ شکیب الحسن نائب کپتان ہوں گے۔

بنگلادیش کی 15 رکنی ورلڈکپ ٹیم میں تمیم اقبال، لٹن داس، سومیا سرکار، مشفیق الرحیم، محمود اللہ، شکیب الحسن، محمد مٹھن، صابر رحمان، محمد سیف الدین، مہدی حسن، روبیل حسین، مستفیض الرحمان اور ابو جاوید شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں